حضرت امام حسن عسکری عليهالسلام نے فرمایا: میرے بعد میرا بیٹا محمد ؑ امام اور حجتِ خدا ہوگا جو شخص اس کی معرفت کے بغیر مرے گا وہ جاہلیت کی موت مرے گا، اس کو (ایسی) غَیبت نصیب ہوگی جس پر جاہل لوگ حیران ہوں گے بحارالانوارابواب النصوص من اللہ تعالیٰ باب 10حدیث7
علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ