حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: غربت اور تنگدستی خدا کی طرف سے مصیبت ہے، اس سے بڑی مصیبت جسمانی بیماری ہے اور سب سے بڑی مصیبت دل کی بیماری ہے۔ نھج البلاغۃ حکمت388