حضرت محمد مصطفیٰ صلىاللهعليهوآلهوسلم نے فرمایا: ایک شخص کسی مومن کو غمگین کرنے کے بعد اسے تمام دنیا بھی عطا کردے تب بھی یہ اس کا کفارہ نہیں ہوسکتا اور نہ اسے کوئی اجر ملے گا بحارالانوار ج72ص150،تتمۃ کتاب العشرۃ، تتمۃ ابواب حقوق المومنین، باب57من أخاف مومناً، مستدرک الوسائل حدیث10336
معانی و بیان>جواہر البلاغہ >حصہ اوّل (56)
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ