حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: سرکشی سے بچتے رہو،کیونکہ یہ بہت جلد شکست سے دوچار کردیتی ہے اور سرکش انسان کو نشانۂ عبرت بنادیتی ہے۔ غررالحکم حدیث2657