حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: جب تک تم دنیا سے روگردانی نہیں کرلو گے اس وقت تک تمہارے دلوں کیلئے ایمان کی مٹھاس کا احساس حرام ہوگا۔ اصول کافی باب ذم الدنیا والزھد فیھا حدیث 2، وسائل الشیعۃ حدیث20831