حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ جب کسی مومن بندے کو اس دنیا میں سزا دے دیتا ہے تو پھر اس کے حلم، بزرگواری، کرم نوازی اور شانِ کریمی سے یہ بات بعید ہے کہ وہ اُسے دوبارہ قیامت میں بھی سزا دے۔
بحارالانوارابواب الجنائز باب1 حدیث 25
اصول --> فرائد الاصول --> حصہ دوم
درس نمبر:
91
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
المطلب الثالث فیما دارالامر فیہ بین الوجوب والحرمۃ و فیہ مسائل۔
اصول --> فرائد الاصول --> حصہ دوم
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ