حضرت امام محمد باقر عليهالسلام نے فرمایا: جس شخص کو کسی عمل پر خدا کی طرف سے ثواب ملنے کی حدیث پہنچے اور وہ اسی ثواب کے حصول کی خاطر وہ عمل بجا لائے تو اُسے اس کا ثواب ملے گا خواہ وہ حدیث صحیح نہ بھی ہو۔ بحارالانوار کتاب الایمان والکفر باب من بلغہ ثواب حدیث2
اصول --> الموجز فی الاصول --> حصہ دوم
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ