حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: ہر بدعت سے ایک سنت ترک ہوجاتی ہے، لہٰذا بدعتوں سے بچتے رہو اور واضح راستوں پر چلتے رہو۔ نھج البلاغۃ خطبۃ 145