حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: اگر تمہیں خوفِ خدا (میں )رونا نہ آئے تو رونے کی صورت ہی بنا لیا کرو۔ اصول کافی باب البکاء حدیث11

تدریسی کتب

اس کتاب کے دروس کی ریکارڈنگ ابھی میسر نہیں۔