حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا:
یہ یقینی بات ہے کہ بلائیں، ظالم کو ظلم سے باز رکھنے کا, مومن کیلئے امتحان کا اور انبیاء ؑ کے لیے درجات کا سبب ہوتی ہیں۔
مستدرک الوسائل حدیث2400
الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ دوم
درس نمبر:
163
ذیلی عنوان:
شرح اللمعۃ | کتاب القضاء | درس 13
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
و ینبغی التغلیظ بالقول مثل واللہ الذی لا الہ الا ھو الرحمٰن الرحیم الطالب الغالب۔۔
الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ دوم
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ