حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: نیکی کبھی پرانی نہیں ہوتی ہمیشہ تازہ رہتی ہے اور گناہ کبھی بھولتا نہیں بلکہ ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ بحارالانوار کتاب الروضۃ باب16 حدیث88