حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا:
اللہ نہ تو کسی کو مجبور کرتا ہے اور نہ ہی (اُس نے) تمام کام کسی کے حوالے کردئیے ہیں بلکہ معاملہ دونوں باتوں کے درمیان ہے۔
اصول کافی کتاب التوحید باب الجبر والقدر حدیث13
الفقہ --> مکاسب --> حصہ اوّل
درس نمبر: 5
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
الاکتساب بالأعیان النجسہ، النوع الاول وفیہ مسائل ثمان
الفقہ --> مکاسب --> حصہ اوّل
رابطہ
اگر درس سننے کے دوران کوئی مسئلہ آئے تو نیچے دیے گئے فارم میں نشاندہی کر دیں، شکریہ