حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: اے تاجروں کے گروہ! کاروبارِ تجارت ایسی چیز ہے جس میں بیکار باتیں بھی آجاتی ہیں اور قسمیں بھی، لہٰذا اپنے تجارتی مال میں سے صدقہ دے دیا کرو۔ کنزالعمال حدیث 9439