حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: تین چیزیں ایسی ہیں کہ اگر کوئی شخص ان میں سےکسی ایک میں مبتلا ہوجائے تو موت کی تمنا کرنے لگے: (1)مسلسل تنگدستی ( 2)ناموس کی رسوائی اور (3)دشمن کا غلبہ تحف العقول ص315

شرح لمعہ حصہ اول

* کتاب الصلاة *

{ کتاب الصلاة، فصوله أحد عشر } :

***